ایر پھیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھیر، گھوم، لپیٹ، جیسے : کمر کا ایر پھیر، لہنگے یا پیشواز کا ایرپھیر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گھیر، گھوم، لپیٹ، جیسے : کمر کا ایر پھیر، لہنگے یا پیشواز کا ایرپھیر۔